بلوچستان · ویدیو
بلوچستان : پسنی کے رہائشی طالب علم بہادر بشیر کے اغوا نما گرفتاری کے خلاف اُس کی فیملی نے پسنی زیروپوائنٹ پر دھرنا دی ہے۔
فیملی کا کہنا ہے کہ بہادر بشیر کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہے اور عید کی چھٹیاں منانے پسنی آیا تھا لیکن دو دن قبل اُسے اُٹھایا گیا
فیملی نے گزشتہ پیر کے روز احتجاجا مکران زیروپوائنٹ کو بند کردیا تھا اور انتظامیہ نے مذاکرات کرکے روڈ کھلایا تھا فیملی کے مطابق انتظامیہ نے کہا تھا کہ بہادر بشیر کو دو دن بعد رہا کیا جائے گا لیکن انتظامیہ نے وعدہ خلافی کی ہے جس پر فیملی نے آج دوبارہ روڈ کو بند کردیا ہے…
The family of Bahadur Bashir, a student residing in Pasni, staged a sit-in at Zero Point in Pasni to protest against what they describe as a kidnapping-like arrest.
According to the family, Bahadur Bashir is a student at Karachi University and had come home to celebrate Eid but was taken away two days ago. The family had blocked Makran Zero Point in protest last Monday, and the road was reopened after negotiations with the administration. Today, the road has been blocked again.



