زاہدان میں 24 سالہ بلوچ نوجوان محمد اربابی کو اہلِ خانہ سے آخری ملاقات کے بغیر پھانسی دے دی گئی
رپورٹس کے مطابق، ایرانشہر کے 24 سالہ بلوچ نوجوان محمد اربابی کو زاہدان کی سینٹرل جیل میں اہلِ خانہ سے آخری ملاقات کے بغیر قصاص کی سزا میں پھانسی دے دی گئی۔



















