مولوی محمد سالارزهی کا ڈاکٹر حبیبالله سالارزهی کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
مولوی محمد سالارزهی نے عدالتی اور سکیورٹی اداروں سے ڈاکٹر حبیبالله سالارزهی کی موت کی سنجیدہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ سرکاری طور پر موت کی وجہ دل کا عارضہ بتائی گئی ہے،…

