جمعہ، 27 نومبر 2026 کم ڈیٹا ورژن
اردو
تازہ ترین

موضوع

دزک

2 تحریریں

بلوچستان · سراوان

سراوان کے دزک میں فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان زخمی

رپورٹس کے مطابق سراوان کے علاقے دزک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان، احمد سپاهیان، شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کا محرک اور ذمہ داروں کی شناخت تاحال معلوم نہیں۔