شمالی تہران میں گہرے دھوئیں کی ویڈیو جاری
شمالی تہران سے جاری نئی تصاویر میں اقدسیہ کے علاقے میں گہرا دھواں اور آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
رُژن ٹی وی | ہفتہ، 7 مارچ، 2026
شمالی تہران سے نئی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں اقدسیہ کے علاقے میں گہرا دھواں اور آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔
بلوچستان سے متعلق رپورٹس، انٹرویوز اور پروگرام رُژن ٹی وی پر دیکھیں



