بلوچستان · ویدیو
این پیام به مناسبت اعلام اعتصاب کلی کشوری به دلیل اعتراضات علیه نسلکشی ملت بلوچ اختصاص یافته است
7 دن کے الٹی میٹم کے مکمل ہونے کے باوجود ریاست بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک کے مطالبات کو سنجیدگی سے لینے کی جگہ مختلف حیلوں اور بہانوں کے ذریعے تحریک کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں جھٹی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کل ملک بھر ہونے والے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی خاطر سمی دین بلوچ کا خصوصی پیغام
رُژن_تی_وی#



