بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی
· بلوچستان
نمایش عکس (≈ ۱۱۳ کیلوبایت)

تلویزیون رُژن | دوشنبه ۷ مهر ۱۴۰۴ خورشیدی / ۲۹ سپتامبر ۲۰۲۵ میلادی
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقوں بلیدہ مشکے اور دشت میں تین مختلف کارروائیوں میں پاکستانی فوج کے چھ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ترجمان کے مطابق ستائیس ستمبر کو بلیدہ میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا اسی روز مشکے میں ایک چوکی پر حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا جبکہ چھببیس ستمبر کو دشت کے علاقے میں فوجی انٹیلی جنس کا ایک اہلکار ہلاک ہوا